
بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور قتل
تحریر ۔ پرھ اعجاز بلوچستان میں آج پھر ایک عورت کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ یہ وہ عورت تھی، جس نے جیتے جی بھی خودداری کے ساتھ جینے کا حق مانگا، اور مرتے وقت بھی اپنی عزت پرسمجھوتہ نہ کیا۔ “صرف گولی سے مارنے کی اجازت