مرد ایسے نہیں ہوتے
تحریر – مدیحہ رشید جب کوئی مرد خاموش رہتا ہے، لوگ کہتے ہیں وہ بے حس ہے۔ جب وہ بولنے کی کوشش کرتا ہے، کہا جاتا ہے وہ غصہ کرتا ہے۔ جب وہ تھک جاتا ہے، تب بھی اُسے مضبوط رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ “مرد” ہے