
ماں، صرف رشتہ نہیں، ایک احساس ہے۔
تحریر: صائمہ راشد ماں ایک ایسا لفظ ہے جس میں ساری دنیا سمٹ جاتی ہے۔ یہ لفظ سنتے ہی دل کو سکون ملتا ہے۔ دنیا کا سب سے خوبصورت، مخلص اور سچا رشتہ — ماں۔ ماں ایک خوبصورت احساس ہے، جو محبت، قربانی اور دعاؤں سے بھرا ہوتا ہے۔ وہ